Shop for B2B E-commerce
🎉 یونیورسٹی آف سرگودھا میں eRozgaar ٹریننگ پروگرام کے تحت ریگولر اور ویک اینڈ کلاسز کے لیے داخلے شروع!
💼 جدید ڈیجیٹل کورسز میں شامل ہوں اور فری لانسنگ کی دنیا میں قدم رکھیں!
🌐 پورے پاکستان سے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں – دوسرے شہروں کے طلبہ بھی خوش آمدید!
🔹 دستیاب کورسز:
✅ سوشل میڈیا مارکیٹنگ اینڈ ایڈورٹائزنگ
✅ گرافک ڈیزائن اینڈ یوٹیوب آٹومیشن
✅ ای کامرس (Amazon + TikTok Shop)
✅ ورڈپریس اینڈ ویب ڈویلپمنٹ
✅ ورچوئل اسسٹنٹ اینڈ آفس آٹومیشن
✅ ایس ای او اینڈ کنٹینٹ مارکیٹنگ
📅 شیڈول:
ریگولر کلاسز (پیر تا جمعہ)
⏳ دورانیہ: 2.5 ماہ
کلاسز کا آغاز: 8 ستمبر 2025 (پیر)
آخری تاریخ برائے درخواست: 7 ستمبر
ویک اینڈ کلاسز (ہفتہ و اتوار)
⏳ دورانیہ: 3 ماہ
کلاسز کا آغاز: 16 اگست 2025 (ہفتہ) سے ہو گیا ہے ✅
🔑 اہلیت:
📘 کم از کم انٹرمیڈیٹ
🎂 عمر کی حد: 40 سال
💰 فیس:
صرف 9000 روپے (مکمل کورس)
📝 داخلہ کا طریقہ:
اپلائی کریں صرف:
👉
https://erozgaar.uos.edu.pk
📌 داخلہ کنفرم کرنے کے لیے دفتر تشریف لاتے وقت ہمراہ لائیں:
پیڈ چالان
آخری تعلیمی سند کی فوٹو کاپی
CNIC کی فوٹو کاپی
ایک عدد حالیہ تصویر
کم وقت میں جدید ڈیجیٹل اسکلز سیکھنے کا بہترین موقع
آسان فری لانسنگ مواقع سے فائدہ اٹھائیں
📲 موقع ضائع نہ کریں – ابھی اپلائی کریں اور آن لائن کمائی کا آغاز کریں!
🌟 #eRozgaar #WeekendBatch #RegularClasses #Freelancing #DigitalSkills #TikTokShop #Amazon #UOS