woodwork
اگر مساجد میں کرسیوں کا یہ میلہ نہ روکا گیا تو عنقریب مساجد چرچ کی شکل اختیار کرلیں گی:
ذرا ہمت کریں اور کوشش کر کے کھڑے ہوکر نماز پڑھیں اور اگر واقعی حقیقت میں معذوری ہے تو زمین پر بیٹھ کر عاجزی کے ساتھ اللہ کی عبادت کریں.
معذوری معذوری ھوتی ہے.
لیکن دنیاوی کاروبار میں چلنے پھرنے میں کوئی کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آ رہی
صرف اور صرف نماز کے لیے یہ عذر کیوں یاد آ جاتا ہے.....؟
خدارا زرا سوچیں سجدے کی لذت اور نماز کا حسن تباہ کر دیا ہے ان کرسیوں نے اور کئی لوگ اسکو بطور فیشن یا چھوٹی موٹی تکلیف کے بعد بھی استعمال کر رہے ہیں
اللہ کریم امت مسلمہ کو سمجھ عطاء فرمائے..