Shop the best deals
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
السلام علیکم
اب اس سے زیادہ سستی اور بہترین ٹیسٹی آفرز آپ کو پورے دینہ شہر میں نہیں ملیں گی۔
اپ کا بھائی اپ کو دے رہا ہے ایک لارج پیزا دو زنگر برگرز ایک لیٹر ڈرنک صرف اور صرف 1500 روپے میں۔
دوسری افر میں اپ کا بھائی اپ کو دے رہا ہے
چار زنگر برگرز ڈیڑھ لیٹر ڈرنک ایک لارج پیزا 2200 روپے میں۔
ٹیسٹی اتنا مزیدار اتنا ذائقے دار اتنا خوشبو اتنی کہ ہر بائٹ لذیذ سے لذیذ ترین ہوتی جائے گی۔
ایک بار آئیں تشریف لائیں ہمیں خدمت کا موقع دیں۔
ایک بار ازمانہ اپ کا حق ہے۔میری طرف سے یہ بھی آفر ہے اگر آپ کو پسند ائے تو پے کریں اگر آپ کو پسند نہ آئے تو بے شک اٹھ جائیں پہ بھی نہ کریں۔