vaccination
نیونیٹالوجسٹ
نوزائیدہ بچوں کے ماہر ڈاکٹر ہیں ۔ جو خاص طور پر قبل از وقت پیدائشی بچوں اور ان میں پائے جانے والے انفیکشن، انکی پیچیدہ پھیپھڑوں اور دماغ کی بیماریوں کی تشخیص و علاج کرتے ہیں اور
24/7 انتہائی نگہداشت (ICU ) کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔