Shop Garden
عقیدت، وقار اور روایت کا حسین امتزاج ہم فراہم کرتے ہیں: مجالسِ عزا، میلاد، اور دیگر مذہبی تقریبات کے لیے اعلیٰ معیار کے تبرکات نفیس اسلامی فریمز (خطاطی و مقدس مقامات) خصوصی ایرانی بینرز اور مخمل کے بینرز بیجز ذاکرین، خدام، اور شرکاء کے لیے مختلف سائز و انداز میں علمِ مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام خوبصورت جھولے / تھیلے نذر و نیاز کے لیے ہاتھ سے تیار کردہ تغرے (اسلامی خطاطی و فن) عقیق، فیروزہ، یاقوت اور دیگر قیمتی پتھروں کی خالص انگوٹھیاں مجالس و میلاد کے لیے ذاکرین، نوحہ خواں، اور منقبت خواں حضرات کے لیے خصوصی تحائف ہر قسم کے عزا خانہ جات کی تیاری (ڈیزائن و سیٹنگ) ہماری پہچان: خلوص، معیار، وقت کی پابندی، اور شریعت سے ہم آہنگ خدمات رابطہ کریں آج ہی: 0333 0506110 (کال اور واٹس ایپ) 0323 2450071 (کال) پتہ: Shop # 4, Zohra Garden, Near Khurrasaan, Britto Road, Soldier Bazar, Karachi. #alameAbbas #hussaini_azadar #majlis #azakhana #azadari #alam #tabbaruk