Onion Seeds
ہائیبرڈپیاز کی پنیری دستیاب ہے۔ ۔
ڈھوک بلاولی (تلہ گنگ) پر ہائیبرڈپیاز کی (ونر، ھٹلر، ۱۷۲، سفورا اور ایکس پی ریڈ)اور دیسی پیاز کی پنیری وافر مقدار میں 25 نومبر سے دستیاب ہے ۔جس بھائی کو پنیری چائیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا آپنے واٹس ایپ نمبر پر لوکیشن منگوا کر وزٹ کریں اور اپنی پسندکے کیاروں کا
انتخاب کریں.
03329103838