subsistence
فراہمی انصاف کا ارادہ یا کچھ اور!!!
ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن ملتان کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن ۔ اگلی سماعت 16جنوری
چیف جسٹس لاہور نے اپنے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے خلاف دائر کردہ رٹ پٹیشن اپنے حکم کے ڈریعے ملتان سے لاہور ٹرانسفر کر کے خود ہی سماعت کی اور عدالت میں اسکے اخراج کا حکم سنایا !!!
آج جب حکم کی نقل براے سپریم کورٹ حاصل کی تو معلوم ہوا کہ آیندہ سماعت 16 جنوری ہے۔بہتری کی امید اور ہماری لا متزلزل جدوجہد۔ انشااللہ